
The Prophet of Islam, Muhammad Mustafa PBUH, says:
🌺 The Prophet of Islam, Muhammad Mustafa (peace be upon him), says:
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🌺 جناب پیغمبرِاسلام محمد مصطفیٰ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم فرماتےہیں:
مامن مؤمن ذكر أو أنثى حر أو مملوك إلاّ ولله عليه حق، واجب أن يتعلم من القرآن
“ہر مؤمن مرد یا عورت چاہے وہ آزاد ہو یا غلام اس پر اللّٰه تعالیٰ کا ایک واجب حق ہےکہ وہ (اپنی استطاعت کےمطابق) قران کریم سیکھے۔”
گروپ العصر اسلامک سروس
میں موجود تمام معزز و محترم خواہر (بہنیں) جو موجود ہیں، ان سےگزارش ہےکہ
اگر آپ اخلاص کیساتھ قرآن پاک کی تعلیمات سے مستفید ہونا چاہتی ہیں تو نیچے 👇 دیئے گئے وٹس ایپ لنک کو جوائن کریں۔
شکریہ۔
نوٹ
مرد حضرات گروپ جوائن نہ کریں
خلاف ورزی پر فوراً گروپ سےنکال دیا جائیگا۔
اور العصر اسلامک سروس گروپ سےبھی نکال دیا جائیگا۔
ان شاءاللّٰه تعالیٰ جلد ہی مرد حضرات کیلئے اسی گروپ العصر اسلامک سروس میں قرآنی تعلیمات کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔
آپ سب کی دعاؤں کا طالب۔
ایڈمن