Islamic services, calendar events, and community programs. Stay updated with the latest from Al-Asr Islamic Service.
Islamic Calendar • Services • Community

ایام_فاطمیہ 🏴
کیا ممکن ہے کہ آپ سلام اللّٰه علیہا میری مدد کریں؟🙏
چاہتا ہوں کہ فاطمی ہو جاؤں اور اپنی آخری سانس تک اپنے امام زمانہ عجل اللّٰه تعالیٰ فرجہ الشریف کی حمایت کروں۔
🤲 اے پروردگار!
تجھے جنابِ سیدہ فاطمةالزہراء سلام اللّٰه علیہا کے حق کا واسطہ، ہمیں فاطمی زندہ رکھ اور فاطمی حالت میں موت عطا کر،
🤲 اے پروردگار!
تجھے محمد (صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم) و آل محمد علیہم السّلام کا واسطہ ہمیں فاطمی محشور کر۔🙏😭
یافاطربحقِفاطمہؑ اَللّهُمَّعَجّلِلِوَليَّكَالفَرَج