Islamic services, calendar events, and community programs. Stay updated with the latest from Al-Asr Islamic Service.
Islamic Calendar • Services • Community

💠 قرآت نماز | حرفِ ‘ت’ ، ‘ط’ کاصحیح تلفظ
درس نمبر ❽
نماز کی قرآت میں حروف “ت” اور “ط” کے صحیح تلفظ کی ادائیگی۔
آج ہم نماز کی قرآت میں حروف “ت” اور “ط” کے صحیح تلفظ پر غور کریں گے۔
ان کی صحیح ادائیگی پر توجہ دیتے ہوئے کہیں گےکہ ہماری نمازوں کی خوبصورتی اور درستگی میں بہتری لانے کیلئے یہ دونوں حروف نہایت اہم وضروری ہیں۔
🎙️ مولانا غلام رسول ولایتی
پیشکش:
العصر اسلامک سروس