
Lec 02 In this video, we will discuss common mistakes made in reciting prayers
📖1 min read
📅Published on November 15, 2025
👤By admin
Categories:Prayer recitation
اس ویڈیو میں ہم نماز کی قرآت میں ہونیوالی عام غلطیوں پر غور کریں گے، جو لوگ نماز کی قرآت میں کرتے ہیں۔
اور انہیں درست کرنے کیلئے رہنمائی فراہم کریں گے۔
ہم اللّٰه تعالیٰ سے تعلق بہتر بنانے کیلئے اپنی نماز کی قرآت کو بہتر بنانے میں شامل ہوں۔
🎙️ مولانا غلام رسول ولایتی
پیشکش:
العصر اسلامک سروس
Click
Share this post: